راولپنڈی فسادات: دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ کے سرپرست مفتی نعیم دیوبندی کی پریس کانفرنس

deo

کالعدم دیوبندی دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ (نیا نام اہلسنت والجماعت) کے سرپرست اور جامعہ بنوریہ العالمیہ کے سربراہ مفتی محمد نعیم دیوبندی نے سانحہ راولپنڈی کو فرقہ وارانہ فسادات کی مغربی (امریکی ویورپی) سازش اور نواز شریف حکومت کی کھلی نا اہلی قرار دیا ہے

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی نعیم دیوبندی نے برما اور شام میں ذبح ہونےوالے معصوم ہچوں کی تصویروں کو غلط طور پر سانحہ راولپنڈی سے منسوب کیا اور اس کا الزام شیعہ مسلمانوں اور امریکہ کو دیا – یاد رہے کہ لشکر جھنگوی سپاہ صحابہ کے لوگ برما اور شام میں ذبح ہونے والے بچوں کی تصویروں کو سنی بریلویوں اور شیعوں کے خلاف اپنے جھوٹے پراپیگنڈے میں استعمال کر رہے ہیں اس جھوٹ کا بھانڈہ روزنامہ جنگ کے صحافی احمد نورانی اور تعمیر پاکستان کے مصنف فیصل محمود نے حال ہی پھوڑا ہے

https://lubpak.com/archives/290805

https://lubpak.com/archives/290705

مفتی نعیم دیوبندی نے پوشیدہ لفظوں میں سنی بریلویوں کے میلاد النبی اور شیعہ مسلمانوں کے عاشورہ جلوسوں پر بھی تنقید کی اور سپاہ صحابہ کے بانی بد نام دہشت گرد حقنواز جھنگوی کی تعریف کی – مفتی نعیم دیوبندی نے صریح جھوٹ بولتے ہوۓ کہا کہ راولپنڈی دیوبندی مدرسے ( مدرسہ غلام الله دیوبندی ) سے کبھی کوئی فرقہ وارانہ بات نہیں کی گئی حالانکہ یہ مدرسہ سپاہ صحابہ اور طالبان کے تکفیری دوبندیوں کی کمینگاہ ہے اور یہاں سے کھلے عام سنی بریلوی اور شیعہ مسلمانوں کو کافر اور مشرک قرارر دیا جاتا ہے اور یزید ملعون، اسامہ بن لادن اور حکیم الله محسود دیوبندی کی تعریف کی جاتی ہے – تکفیری خوارج طالبان کے موجودہ سربراہ فضل الله دیوبندی کا تعلق بھی اسی مدرسے سے رہا ہے – مفتی نعیم دیوبندی نے پاکستان بھر میں دیوبندی دشہت گرد تنظیموں سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، طالبان اور جنداللہ کی طرف سے سنی بریلوی، شیعہ، احمدی اور مسیحی عوام کے خلاف ہونے والی دہشت گردی کو غلط طور پر سنی شیعہ فرقہ وارانہ تصادم کا جامہ دینے کی کوشش کی – مفتی نعیم دیوبندی نے فخر پاکستان عظیم پشتون بیٹی ملالہ یوسفزئی پر بھی تنقید کی اور ان کا تکفیری دوبندی دہشت گردوں سے موازنہ کیا – مفتی نعیم دیوبندی نے کہا کہ راولپنڈی واقعے میں ’ایک طرف ملالہ زخمی ہو جاتی ہے تو سارا میڈیا شور کرتا ہے کہ تعلیم کو نقصان پہنچا ہے، کیا یہ تعلیمی ادارہ نہیں تھا؟ معصوم طلبہ کو شہید کیا گیا۔‘

پاکستان کے سنی اور شیعہ علما نے سنی شیعہ اتحاد پر زور دیتے ہوۓ راولپنڈی عاشورہ جلوس میں شامل سنی اور شیعہ مسلمانوں پر سپاہ صحابہ کے تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کے حملے کی مزمت کی ہے – انہوں نے مفتی نعیم دیوبندی، لدھیانوی دیوبندی، اورنگزیب فاروقی دیوبندی اور دیگر تکفیری دہشت گردوں کی نفرت انگیز باتوں کی اشاعت پر جیو ٹیلی ویژن اور دیگر چینلز کی بھی مذمت کی

تحریک اسلام کے صدر اور پاکستان عوامی تحریک کے رہنما، معروف سنی عالم دین مولانا حیدر علوی کی جانب سے راولپنڈی عاشورہ جلوس پر تکفیری دیوبندیوں کے حملے کی مذمت
https://lubpak.com/archives/290867

Sunni Ittehad Council condemns Deobandi ASWJ’s attack on peaceful Sunni and Shia in Rawalpindi https://lubpak.com/archives/2906577

کیا دیوبندی وفاق المدارس کے علما نے تکفیری خارجی گروہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ہیں؟ https://lubpak.com/archives/290903

lie 22 naeem

lies 2

lies

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    -
    • Umar
      -
  2. umme
    -
  3. Nike Air Max 2014
    -
  4. nike capri 2 mid black blue
    -
  5. T Shirt Calvin Klein
    -
  6. Nike LeBron 9(IX)
    -
  7. Prada 2014
    -
  8. Nike Zoom Vomero+ 8
    -
  9. Air Jordan 12
    -
  10. España Nike Air Max Mujeres
    -
  11. Jordan Big Size 14 15
    -
  12. Air Jordan 21
    -
  13. Air Jordan 1 Low
    -
  14. Women Jordan 4 Air Max Fusion
    -
  15. Nike Air Max LTD 4
    -
  16. Nike Air Max 90 Mujer
    -
  17. Nike Air Max 95 EM
    -
  18. Air Jordan 12 (Fusion)
    -
  19. Adidas Shoes
    -
  20. Nike air max 95 Men
    -
  21. New Balance 996 Homme
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.