بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کا عزاداری امام حسین سے اظہار عقیدت – از حق گو

1459130_562661447140245_1812404161_n

بھارتی وزیراعظم جناب منموہن سنگھ کے امام حسین (ع) کے لئے عزت و محبت کا ایک انداز آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں – آل محمد کی عزاداری کی اس طرح نمایاں حمایت پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کرتے نظر نہیں آتے – انسان خواہ کسی بھی مذہب سے ہو اگر وہ با ضمیر اور با غیرت ہوگا تو وہ امام حسین (ع) سے ضرور عقیدت رکھتا ہوگا –

سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک کی نسبت سے مشہور ایک واقعہ ہے کہ بابا گرو نانک اپنے مصاحبوں کے ساتھ ایک محفل میں بیٹھےتھے اور امام حسین (ع) کا ذکر ہوا جس پہ بابا گرو نانک کی آنکھیں چھلک پڑی اور وہ گریہ کرنے لگے – ایک مصاحب نے پوچھا کہ بابا آپ مسلمانوں کے امام حسین (ع) کو کیوں رو رہے ہیں – تو بابا گرو نانک نے جواب دیا کہ اگر تو اپنی مان بہن بیوی اور بیٹی میں فرق کر سکتا ہے تو یہ سب بھی حسین (ع) کی بدولت ہے – کوئی با غیرت شخص امام حسین (ع) سے بغض و دشمنی نہیں رکھ سکتا –

امام حسین (ع) کے ساتھ کربلا میں یزید کے خلاف جنگ کرنے والے راہب دت کا مذہب بھی ہندو مت تھا لیکن اس نے نا صرف امام حسین (ع) پہ اپنے سات بیٹوں کی جان قربان کی بلکہ امام حسین (ع) کی نسبت سے اسے ہندوں میں بلند مقام بھی حاصل ہے –

غرض یہ کہ امام حسین (ع) سے محبت و عقیدت کے لئے شیعہ یا مسلمان ہونا ضروری نہیں انسان کا صرف با ضمیر ، شریف النفس اور با غیرت ہونا ضروری ہے –

امام حسین (ع) کی محبت میں تمام با غیرت اور با عزت لوگ متحد ہیں –

کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے

در حسین (ع) پہ ملتے ہیں ہر ایک خیال کے لوگ
یہ اتحاد کا مرکز ہے آدمی کے لئے

اسی طرح جوش ملیح آبادی نے بہت خوب فرمایا ہے

انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ،
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین

Comments

comments

Latest Comments
  1. Rabab
    -
  2. Akmal Zaidi
    -
  3. mehdiali
    -
  4. Cheap Kevin Durant Shoes 5 Nike 2013
    -
  5. Womens Nike Air Max+ 2013
    -
  6. Nike Free 3.0 V3
    -
  7. Jordan Spiz'ike
    -
  8. Italie
    -
  9. Converse All Star
    -
  10. Nike LunarGlide 3
    -
  11. Nike Free Run Femme
    -
  12. Nike Air Max BW
    -
  13. Air Jordan 1 Flight
    -
  14. Dior Lady
    -
  15. Diorissimo Small Bag
    -
  16. Zapatos Armani Hombre
    -
  17. Burberry Ties
    -
  18. Totalizador Longchamp
    -
  19. Suhali Leather
    -
  20. LV Monogram Vernis
    -
  21. Les meilleures ventes
    -
  22. Nike Air Presto Duralon
    -
  23. Shox R3-R4 Combination
    -
  24. Louis Vuitton Clutches And Evening
    -
  25. Nike Air Max 1 EM
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.