ابن رشد بمقابلہ امام غزالی : اردو صحافت میں تازہ ہوا کا جھونکا

اردو صحافت میں تازہ ہوا کے جھونکے کم کم ہی آتے ہیں اکثر حبس کی فضاء ہی غالب رہتی ہے-ایسا ہی ایک جھونکا یاسر پیر ذادہ کا یہ کالم ہے جس میں انہوں نے ابن رشد کی جانب سے مسلم دنیا میں سائنسی علوم کو بچانے کی آخری کوشش کا زکر بہت ہی نپے تلے انداز میں کیا ہے-اردو صحافت کو غزالی کے انتقاد سے حد درجہ محبت رہی ہے-جبکہ ابن رشد کے بارے میں انصاف سے لکھنے والے ہمیشہ سے کم رہے ہیں-آج اگر دیکھا جائے تو ہم عصر حاضر کے ابن رشدوں کے ساتھ کیا کررہے ہیں اس کا اندازہ ڈاکٹر عبدالسلام اور پروفیسر ھور بھائی کے خلاف شایع ہونے والے تبروں اور طعن و تشنیع کے انبار سے کرسکتے ہیں-اردو صحافت کو یہ مزاج ورثے میں ملا ہے-تقسیم سے قبل جب سرسید نے تہذیب الاخلاق میں مسلم اہل فلسفہ اور عقلیت پسندوں پر مضامین کا سلسلہ شروع کیا تو ان کے بارے میں یوپی ،دھلی سے نکلنے والے رسائل اور اخبار میں سرسید کے خلاف طوفان بدتمیزی برپا کردیا-فتوؤں کا ایک سیلاب آیا-یہی کچھ “انگارے “کے شایع ہونے پر ہوا تھا-اور ہم نے بڑے بڑے نامی گرامی صحافیون کو جذبات کی رو میں بہتا ہوا دیکھا تھا-اردو صحافت کو یہ مزاج مولانا محمد علی جوہر کے اخبار ہمدرد،مولانا ظفر علی خان کے اخبار زمیندار اور پیسہ نے عطاء کیا تھا اور آج بھی اردو صحافت اس موواج سے جان چھڑانے میں ناکام نظر آتی ہے

Comments

comments

Latest Comments
  1. المغربي
    -
  2. Nike Air Max 90 Essential Homme
    -
  3. Jewelry
    -
  4. Vans Shoes Men (113)
    -
  5. Nike KD 5
    -
  6. Nike LeBron 7
    -
  7. Top Air Jordan 12
    -
  8. Femmes Nike Air Presto 2
    -
  9. Nike Roshe Run Mujeres
    -
  10. Miu Miu Bolsos Outlet
    -
  11. Air Jordan Pantone 284 Pack
    -
  12. Pumps
    -
  13. Ceinture Louis Vuitton
    -
  14. Vacheron Constantin
    -
  15. Juicy Couture Wallets (8)
    -
  16. Prada Sunglasses
    -
  17. Burberry Scarf
    -
  18. New Style Céline sac à main
    -
  19. 2013 Louis Vuitton bags
    -
  20. Nike Air Max 90 EM
    -
  21. Gucci
    -
  22. New Mulberry Purses Womens
    -
  23. Gafas Louis Vuitton
    -
  24. Chaussures Air Jordan 19
    -
  25. Nike Casual Homme
    -
  26. Miu Miu Totes Outlet
    -
  27. Coach
    -
  28. Nike Footscape Chukka
    -
  29. nike air max 24-7
    -
  30. Air Force 1 Mid
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.