جیسی تربیت ویسی ہی شخصیت .- از ذوا لفقار علی

1391740_10151915175132435_1114208242_n

ضیا کے جل کر دھواں بن جانے کے بعد اس کی تربیت یافتہ باقیات نے بہی بھٹو خاندان کو سیاست سے باہر اور جیلوں کے اندر رکھنے میں کوئ کسر نہیں چھوڑی تہی.
لیکن جیسی تربیت عظیم قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو کی باصول اور انسانیت پرست شریک حیات کی تہی ویسی ہی اس کی شہید بیٹی محترمہ کی تہی اسیلیے سب ظلم اور عدالتی جبر کروانے کے باوجود شہید محترمہ نے COD پر ملک سے بھاگے ہوے اپنے بدترین مخالف نوازشریف کو واپس قومی سیاست میں لانے کا موقعہ دیا ورنہ جیسے ضیا باقیات NRO پر غلط بیانی کرتے ہیں تو پہر اگر واقعی ڈیل ہوتی تو مشرف صدر اور شہید محترمہ وزیراعظم ہوتیں جبکہ میاں برادران لندن اور سعودی عرب میں کاروبار پر ہی صبر شکر کرتے .
یہی نہیں بلکہ عظیم قائدیں کی روایات اور ان کی تربیت کی پیروی کرتے ہوے مرد حر آصف علی زرداری نے خود پر ڈھاے جانے والے براہ راست ظلم اور گیارہ سال کی قید وتشدد کے باوجود نوازشریف پر احسان کرتے ہوےآئین میں تیسری بار وزیراعظم کی پابندی ختم کرنے پر خود بخوشی دستخط کیے . لیکن افسوس کہ جن احسان فراموشوں کی تربیت ہی غیر جمہوری اور اقتدار پر شب خون والوں کی گود میں ہوی ہو انہوں نے دستخط کی سیاہی خشک نہیں ہونے دیا اور ساتھ ہی زرداری کو صدر ماننے سے انکار کردیا . اور جیسے ڈیکٹیٹر نے گیارہ سال تک قوم کو بےوقوف بناکر اسلام اور جہاد کی ڈرامے بازی کرتا رہا عین اسی طرح 1990 کے انتخابات سے دھاندلی کا کاروبار کرنے والوں نے پہر عوام کو دھاندلی سے بےوقوف بنا دیا.
سیانوں نے سچ کہا ؛
جیسی تربیت ویسی ہی شخصیت .

Comments

comments

Latest Comments
  1. Khalid Bhatti
    -
  2. Oakley Gascan Vente
    -
  3. Ebay Sac Balzane Longchamp
    -
  4. Monturas Baratas De Hombre
    -
  5. Ray Ban Black
    -
  6. Ray Ban Ultra Aviator Guld Pris
    -
  7. Ray Ban Wayfarers Large Frames
    -
  8. Burberry Men Bags
    -
  9. Nike Dunk SB Low Womens
    -
  10. Nike Free +2
    -
  11. Air Jordan 5 Women
    -
  12. Jordan 13 Altitudes
    -
  13. Nike Blazer Alto Hombres
    -
  14. Nike Air Max 90
    -
  15. Air Jordan 16
    -
  16. Prix Sac Longchamps Pliage Taille S
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.