پاکستان میں نواز شریف اور عمران خان کی حکومت کے پہلے 60 دن، دہشت گردی کی 55 وارداتیں، 280 سے زیادہ شہری شہید

Former Pakistani Prime Minister Nawaz Sh

پاکستان میں میاں محمد نواز شریف کے وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے سے لے کر اب درجنوں شدت پسند حملے ہو چکے ہیں۔ ان میں سے چند اہم حملوں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔

جیو نیوز کے معروف صحافی کامران خان کے تجزیے کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی حکومت اپنے ابتدائی دو ماہ میں طالبان اور سپاہ صحابہ کے دیوبندی دہشت گردوں سے نپٹنے میں مکمل ناکام نظر آتی ہے اسی طرح کی ناکامی خیبر پختونخواہ صوبے میں عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو بھی درپیش ہے جس کی حکومت میں دو ایم پی اے، درجنوں شیعہ مسلمان، اور سینکڑوں معصوم شہری طالبان اور سپاہ صحابہ کی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں –

باور کیا جاتا ہے کہ صوبہ پنجاب اور فاٹا قبائلی علاقہ میں تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے موجود ہیں ان دونوں علاقوں پر نواز شریف کی مسلم لیگ نون کی حکومت ہے اس کے علاوہ صوبہ بلوچستان میں بھی مسلم لیگ نون حکومت میں اتحادی جماعت اور اسمبلی میں سب سے بڑی پارٹی ہے اس صوبے میں بھی تکفیری دوبندی دہشت گردوں کو شیعہ اور شیعہ ہزارہ مسلمانوں کو قتل کرنے کی کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے

نواز شریف اور عمران خان کی حکومت کے پہلے ساٹھ دنوں میں پچپن سے زائد دہشت گردی کے واقعات ہو چکے ہیں جن میں دو سو اسی سے زائد شہری شہید ہوۓ ہیں جن میں بڑی تعداد شیعہ مسلمانوں کی ہے

نواز شریف اور عمران خان دونوں طالبان اور سپاہ صحابہ کے خلاف سخت کاروائی کے مخالف ہیں جس کا براہ راست نقصان سنی بریلوی، شیعہ، احمدی اور مسیحی برادری کو ہو رہا ہے – باور کیا جاتا ہے کہ عید کے بعد پاکستان کے مظلوم عوام لاہور میں رائیونڈ میں موجود نواز شریف اور شہباز شریف کے محلات کا گھیراؤ کریں گے اور سپاہ صحابہ اور طالبان کی حمایت کرنے پر سعودی حمایت یافتہ شریف برادران کا محاسبہ ہو گا 1

2

3

4

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/08/130807_pak_attack_timeline_sa.shtml

Video: Aaj Kamran Khan Kay Saath 6th August 2013: Nawaz Sharif’s government: New record in terrorism in first two months. 55 incidents of terrorism in first 60 days, more than 280 killed.

[youtube id=”DAdnyz-AvXg” width=”600″ height=”340″ position=”left”]

http://www.pakistantv.tv/2013/08/07/aaj-kamran-khan-kay-saath-7th-august-2013-red-alert-entire-country/

Comments

comments

Latest Comments
  1. Khalid Bhatti
    -
  2. Sarah Khan
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.