وہابی مبلغہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی اور فتنہ الھدیٰ

fh

الہدی انٹرنیشنل ویلفیئر’کی روح رواں وہابی مبلغہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی سلفی نے پاکستان میں سعودی امداد سے وہابی سلفی نظریات پھیلانے میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے ڈاکٹر فرحت ہاشمی کانام دینی حلقوں میں ایک اتھارٹی کی حیثیت اختیارکرگیا ہے- پاکستان کےاکثربڑے شہروں میں خواتین کیلۓتعلیمی واصلاحی مراکز’الہدی انٹرنیشنل ویلفیئر’ ایک تحریک کےطورجانےجاتے ہیں

سرگودھا میں انیس سو ستاون میں مرحوم عبدالرحمن ہاشمی وہابی کےگھرانےمیں فرحت ہاشمی پیدا ہوئیں جواپنے 12 بہن بھائیوں میں سب سے بڑی اولاد تہیں عبدالرحمن ہاشمی سرگودھا میں جماعت اسلامی کے سرگرم رکن اورمقامی جماعت کے رہنماتھے- فرحت ہاشمی وہابی کی ابتدائی تعلیم گھرپرقرآن اور وہابی اسلام کےبنیادی عقیدہ سےشروع ہوئی- زمانہ طالبعلمی میں فرحت ہاشمی سرگودھا کالج کیخواتین ونگ کی سربراہ رہیں- پنجاب یونیورسٹی لاہورسےعربی میں ماسٹرزکی سند حاصل-

یونیورسٹی کی تعلیم کےاختتام پرساتھی وہابی طالبعلم ادریس زبیرسےشادی ہوئی- شادی کےبعد اسلام آباد میں’ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی’ میں درس وتدریس سے منسلک ہوئیں- کچہ عرصہ بعد مزید تعلیم کیلۓدونوں برطانیہ گۓ- گلاسگویونیورسٹی سےعلم حدیث میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی- اس مدت میں انہوں نےترکی، اردن، شام، مصر،سعودی عرب کا سفرکیاجہاں انہوںنےمعروف لائبریریوں سےاستفادہ کیا اورممتازوہابی اسکالرز کیساتہ ملاقاتیں کیں

اسلام آباد واپس آۓ پھرسےبین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں تدریسی ملازمت سےآغاز کیا- چونکہ ذہن کی دینی آبیاری ملازمت کی پابندیوں میں ممکن نہ تہی سوملازمت کوخیر باد کہا- والدصاحب کےتوسط سےاسلام آباد( پاکستان) میں ضیاالحق کےدورحکومت میں
‘ الہدی تعلیمی مرکز’ کا آغازکیا- تعلیمی معاونت میں رفیق حیات ڈاکٹرزبیرادریس اورآپ کی صاحبزادیوں کا تعاون شامل رہا

انیس سو چورانوے میں’الہدی انٹرنیشنل ویلفیئرفاؤنڈیشن سعودی وہابی مخیراداروں،حکومتی امداد وسرپرستی میں قائم ہوئی- بعد میں کنیڈین شہرٹورنٹومیں الہدی کی نئی شاخ کا آغازہوا- اسکاانتظام وانصرام مخیراداروں کےتعاون اورحکومت سعودی عرب کی فراخدلانہ مالی اعانت سےممکن ہوا

ڈاکٹرفرحت ہاشمی نےاسلام آباد، لاہوراورکراچی میں اسلامی تعلیم کیساتہ ساتہ جامعہ پنجاب اوربین الاقوامی سطح کےتعلیمی ماحول کےمطابق پاکستان کے پسماندہ طبقوں کی خواتین کیلۓعوامی اسکولوں میں مسلم خواتین کی بڑھتی ہوئی رسائی کی طرف وہابی تعلیم کےمواقع فراہم کرنےمیں اہم ومنظم کام کی راہ ہموارکی-

یہ عورتوں کی واحد تنظیم تھی جس نے شروع میں خوشحال گھرانوں کی عورتوں کو اپنی طرف مائل کیا۔ جن میں سے ایک سابق صدر فاروق لغاری کی بیوی ہیں۔ ان کو بھی اس گروپ کے تیزرفتاری سے پھیلنے میں ایک اہم کردار سمجھا جاتا ہے۔ سول سوسائٹی کے سرگرم عمل حارث خلیق کے مطابق الہدیٰ سُنی عورتوں کے لیے ایک موزوں جگہ تھی۔ اہل تشیع گرو ہ کے برعکس سُنی عورتیں سماجی رابطہ پر یقین نہیں رکھتیں اور الہدیٰ بالکل ان کے عین مطابق ہے

سعودی حکومت نے پاکستان میں فرحت ہاشمی اور بھارت میں ذاکر نائیک کے توسط سے امن پسند سنی صوفی بریلوی اور دیوبندی مسلمانوں کو وہابی سلفی بنانے کی جو تحریک شروع کی ہے اس میں الہدیٰ اور پیس ٹیلی ویژن نے اہم کردار ادا کیا ہے – فرحت ہاشمی سنی صوفی، شیعہ اور دیگر عقائد کو شرک یا بدعت کہ کر رد کرتی ہیں اور اپنے پیرو کاروں کو غیر محسوس طریقے سے اہلبیت، آل محمد اور اولیا الله سے دور کرتی ہیں تاکہ ان کی آئندہ نسلوں میں مزارات پر جانے والے سنی مسلمانوں، اہلبیت سے محبت رکھنے والے شیعہ مسلمانوں اور دیگر ادیان کے ماننے والوں جیسا کہ مسیحیوں اور یہودیوں کے کے خلاف نفرت رچ بس جائے – ڈاکٹر فرحت ہاشمی ، ڈاکٹر ذاکر نائیک اور ڈاکٹر ایمن الزواہری تینوں میڈیکل ڈاکٹر ہیں لیکن یہ وہابی سلفی نظریات کی پرچار کرتے ہیں جو عورتیں ان وہابی علما کے لکچر سنتی ہیں ان کی اولاد میں القاعدہ اور طالبان میں شامل ہو کر بے گناہ سنی، شیعہ، احمدی، مسیحی، ہندو اور یہودی افراد کو قتل کرنے کا احتمال موجود ہے

ڈاکٹر فرحت هاشمی ایک وہابی گمراه عورت هےاور دوسروں کو بھی دین حق سے گمراه کر رهی هے فرحت هاشمی بهت سے مساءل ایسے بتاتی هے جو اجماع کے صریح خلاف هیں صحابه کرام اور فقهاء مجتھدین کو چھوڑ کر اپنی عقل کو امام بنا لینے کا یهی نتیجه هوتا هے که انسان خود بھی گمراه هوتا هے اور دوسروں کو ھی گمراه کرتا هے ۔۔ فرحت هاشمی کے متعلق مزید تفصیلات جاننے کےلءے کتاب {{الھدیٰ انٹرنیشنل کیا هے ؟}} کا مطالعه مفید هو گ

آپ فرحت ھاشمی کے نظریات و عقاید پڑھیں اور خود فتوا صادر کردیں جس جامعہ بنوریہ سے یہ فتواشاءع ھوا ھے پاکستان کے بڑے ادروں میں اسکا شمار ھے

http://www.jamiabinoria.net/efatawa/fatawa/26608.html

http://www.islamieducation.com/ur/%D8%AF%DB%8C%DA%AF%D8%B1-%D9%81%D8%AA%D9%86%DB%92/al-huda-fitna-doctor-farhat-hashmi.html

زیر نظر مضمون ایک سنی دیوبندی عالم دین نے لکھا ہے جس سے مکمل اتفاق ممکن نہیں لیکن اس سے ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے وہابی سلفی نظریات کا بطلان ضرور ہوتا ہے

b1

b2

a1

a2

a3

Comments

comments

Latest Comments
  1. AAMIR HUSSAINI
    -
    • Maha Zandeeq
      -
  2. Abdullah alFaisal
    -
  3. muhammad
    -
  4. Rehman Gardizi
    -
    • Abu Yazid
      -
  5. G
    -
  6. مفتی عبداللہ
    -
  7. مفتی عبداللہ
    -
  8. obaid
    -
  9. abdullah
    -
  10. imran
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.