تکفیری دیوبندی و سلفی دہشتگردی اور سعودی عرب – چولی دامن کا ساتھ – از حق گو

tat

پاکستان، شام، عراق ، بحرین ، اور افغانستان کے بعد تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی دہشت گردی بوسٹن امریکا بھی پہنچ گیی ، حالیہ بم دھماکوں میں ملوث افراد گو کہ چیچن ہیں مگر ان کا سلفی وہابی عقیدے سے تعلق اس بات کو صاف ظاہر کر رہا ہے کہ تمام دنیا میں ہونے والی دہشت گردی میں دیوبندی تکفیری اور سلفی تکفیری ہی ملوث ہیں ، مگر سب سے حیران کر دینے والی خبر یہ ہے کے ان چیچن دہشت گردوں کو ٹریننگ اور ان کو دھماکوں میں مدد کرنے والا سعودی باشندہ دھماکوں کے بعد امریکی صدر اباما اور ایک سعودی وزیر کی ملاقات کے بعد سعودی عرب پہنچ چکا ہے

 

http://fb.me/2sA8K9kAf

http://debka.com/article/22911/Two-Dagestani-brothers-nembers-of-Chechen-Wahhabi-cell-identified-as-responsible-for-Boston-terror

http://www.newsmax.com/Headline/boston-marathon-bombing-suspects/2013/04/18/id/500248#ixzz2QvlQqdxL

پاکستان سے لے کر بوسٹن تک تمام دہشتگردی کے واقعیات میں سعودی عنصر صاف دیکھا جا سکتا ہے ، پاکستان میں موجود دیوبندی تکفیری دہشت گرد بھی سعودی فنڈنگ اور اسٹیبلشمنٹ میں موجود سعودی غلاموں کی مدد سے پاکستان میں رہنے والے شیعہ اور بریلوی مسلمانوں اور اقلیتوں پر آے روز جو حملے کر رہے ہیں وہ بھی اس بات کا ثبوت ہے کے سعودی عرب اور دہشتگردی کا اپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے

اس سے پہلے سعودی سلفی شیخ اسامہ اور اس کے علاوہ بھی کیی سعودی دہشتگرد پوری دنیا میں ہونے والی دہشتگردانہ کاروایئوں کے ماسٹر مائنڈ رہے ہیں ، افغانستان ، عراق ، شام ، بحرین سے لڑ کے چیچنیا تک ہر جگہ سعودی سلفی دہشت گردوں نے اپنے ہم مسلک سلفی دہشتگرد جو کہ اور عرب ملکوں سے بھی تعلق رکھتے ہیں ان سے ملکر دہشتگردانہ کاروایاں کی ہیں جن میں ہزاروں معصوم لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ، نو گیارہ کے حملوں میں بھی سب کے سب دہشت گرد سعودی سلفی تھے . لندن بم دھماکوں میں ملوث افراد بھی سعودی فنڈنگ سے چلنے والے ٹریننگ کیمپوں میں ٹریننگ لے کر دہشت گرد تکفیری دیوبندی تھے

ch

 

http://www.dailystar.com.lb/Opinion/Commentary/Mar/13/Arabs-and-Islam-in-the-Chechen-war.ashx#ixzz2Quc1cZoo

 

http://pak-terror.freeservers.com/webarticle7.htm

 

http://www.guardian.co.uk/world/2007/nov/22/chechnya.tomparfitt

پاکستان میں ان دہشت گردوں کے سربراہان میں کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی اور موجودہ نام اہل سنت والجماعت نام سے کام کرنے والی تنظیم کا لیڈر لدھیانوی دیوبندی ہے اور اس کے ساتھ ملک اسحاق دیوبندی ، خادم ڈھلوں دیوبندی ، اورنگزیب فاروقی دیوبندی شامل ہیں ، اس کے علاوہ اس تنظیم کو علال اعلان حمایت فراہم کرنے والوں میں مولانا سمیح الحق دیوبندی بھی شامل ہے یہ وہی شخص ہے کہ جس کے دیوبندی مدرسے جامعہ حققانیہ نوشہرہ میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے قتل کی سازش تیار ہوئی ، اس کے زیر انتظام مدرسے میں بینظیر شہید کی قتل کی سازش تیار ہونے میں سمیح الحق کی مرضی و منشا اور حمایت کا شامل نہ ہونا قطی خارج از امکان ہے

سمیح الحق کے ساتھ ساتھ مولانا فضل الرحمان المعروف ملا ڈیزل بھی ان دیوبندی دہشتگردوں کا نظریاتی سرپرست ہے ، دیوبندی مکتبہ فکر کی تنظیم جمیعت علما ہند کے پاکستانی ورژن کا لیڈر مولانا فضل الرحمان افغان فساد میں سب سے زیادہ بندے مروانے کا شرف رکھتا ہے ، سمیح الحق اور فضل الرحمان دونوں تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کے نظریات کے حامی ہیں اور ہر اچھے برے وقت میں ان کی مدد کرتے رہے ہیں ، ان دونوں مولویوں کے سلفی سعودی تکفیریوں سے تعلقات بھی کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں

ان جماعتوں کے علاوہ پاکستان میں دہشتگرد جماعتوں کی حمایتیوں کی سرخیل جماعت اسلامی بھی دیوبندی تکفیری دہشتگردوں کی حمایت میں ہمہ وقت مصروف عمل ہے ، یاد رہے یہ وہی جماعت جس کے القائدہ کے ساتھ بھی قریبی تعلقات ہیں ، تکفیری سلفی القائدہ کے کیی نامی گرامی دہشت گرد جماعت اسلامی کے مراکز سے ہی گرفتار کے گیے ہیں ، اس کے علاوہ جماعت اسلامی کے افغان فساد میں شامل جماعتوں لشکر جھنگوی سپہا صحابہ اہل سنت والجماعت سے بھی نہایت قریبی تعلقات ہیں ، کشمیر جنگ میں بھی جماعت اسلامینے سب سے زیادہ حصّہ ڈالا ہے ، حزب المجاہدین اور اس جیسی کتنی ہی تنظیمیں جماعت اسلامی کی کوکھ سے نکلی ہیں

،

 جماعت اسلامی کا ٹریننگ یافتہ الیاس کشمیر تحریک طالبان میں اہم عھدے پر رہا ہے جو ڈرون حملے میں واصل جہنم ہوا تھا ، اس کے علاوہ تحریک طالبان کی نظریاتی اساس میں بھی جماعت اسلامی کا بہت برا ہاتھ ہے

کچھ عرصہ قبل پشاور ایئر پورٹ پر ہونے والے حملے میں شامل ازبک اور چیچن دہشت گرد جس گھر میں پناہ لئے ہوے تھے وہ بھی جماعت اسلامی کے سابقہ رکن صوبائی اسمبلی کا گھر تھا ، اس کے علاوہ پاکستان میں موجود سلفی دہشت گرد حافظ سید اور اس کی تنظیم کشمیر کے علاوہ بھارت اور پاکستان میں بھی دہشت گردانہ کاروایئوں میں شامل رہی ہے

http://www.jamestown.org/single/?no_cache=1&tx_ttnews%5Btt_news%5D=7214

http://aalhameed1.net/vb/showthread.php?t=1565

http://adinakutnicki.com/2013/04/17/when-is-a-person-of-interest-no-longer-one-the-wahhabi-roots-linking-jihad-in-boston-commentary-by-adina-kutnicki/

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والی دہشت گردی میں تکفیری دیوبندی اور تکفیری سلفیوں کے ملوث ہونے اور ان کو سعودی عرب سے برا راست حمایت اور فنڈنگ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ، انسانی حقوق کے علمبرداروں اور تنظیموں کو چاہے کے وہ اقوام متحدہ اور عالمی طاقتوں کو اس بات پر مجبور کریں وو سعودی عرب کی جانب سے کی جانے والی فنڈنگ جس سے پوری دنیا میں دہشت گردی کی جاتی ہے اس پر اور دیوبندی تکفیری اور سلفی دہشتگردوں کے خلاف کڑے سے کڑے اقدامات کریں

Comments

comments

Latest Comments
  1. Mufti Zandeeq
    -
  2. Mufti Zandeeq
    -
  3. Syed AliMouvia
    -