شیعہ سنی فرقہ واریت نہیں بلکہ تکفیریوں کے ہاتھوں شیعہ نسل کشی، مہر بخاری کو محترمہ شہربانو نے لا جواب کر دیا

zakira

ڈان نیوز میں مہر بخاری عباسی نے ایجنسیوں کا پراپیگنڈہ دوہرانے کی کوشش کی اور پاکستان میں  شیعہ مسلمانوں پر ہونے والے حملوں کو سنی شیعہ فرقہ واریت قرار دیا اس مقام پر معروف دانشور محترمہ شہربانو نے مہر بخاری کو تنبہیہ کی اور واضح کیا کہ پاکستان میں سنی شیعہ فرقہ واریت کا وجود نہیں بلکہ سعودی عرب اور دوسری عرب ریاستوں کی مالی امداد سے تکفیری دیوبندی گروہ سپاہ صحابہ جس کو پاکستانی فوج کی خفیہ ایجنسیوں اور پاکستان مسلم لیگ نواز کی حمایت حاصل ہے شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ہے

جیو نیوز میں حامد میر کے پروگرام میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ ناصر عباس جعفری نے بھی شیعہ نسل کشی میں فوج کی خفیہ ایجنسیوں کی کالی بھیڑوں کے کردار کا تذکرہ کیا

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    Reply -
  2. Aqeel Mehdi
    Reply -
  3. ロレックスコピー時計
    Reply -
  4. cheap jordan shoes
    Reply -
  5. nike air max 2014
    Reply -
  6. khcektqoye
    Reply -

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>

Current ye@r *