Darul Uloom Deoband’s fatwa in support of Hazrat Yazid – by Abdur Rahim Kandhalvi

Related posts: Who are Takfiri Deobandis? – by Fahd Khan

مفتی تقی عثمانی نے دیوبندی مکتب فکر کو ناصبیوں اور تکفیریوں کےہاتھ فروخت کر دیا

دار العلوم دیوبند کی جانب سے سنی بریلوی اور شیعہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز فتاویٰ – Deobandi fatwa against Sunni & Shia

In praise of Hazrat Yazid ibn Muawiya

حضرت یزید بن معاویہ کے حق میں دار العلوم دیوبند کا فتویٰ – از عبدالرحیم کاندھلوی

کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ پاکستان میں ہونے والی اکثر دہشت گردانہ کاروائیوں کا ذمہ دار کون ہے؟

کیا آپ نے غور کیا کہ سنی بریلوی مزاروں ، شیعہ امام بارگاہوں ،عید میلاد النبی اور محرم کے جلوسوں، سنی و شیعہ مساجد، احمدی برادری، مسیحی برادری اور دوسرے بے گناہ پاکستانیوں کے خوں سے کس گروہ کے ہاتھ رنگے ہوۓ ہیں؟

کیا آپ نے غور کیا کہ کراچی میں سنی تحریک کی پوری قیادت کو نشتر پارک میں کس نے شہید کیا، عباس قادری، سلیم قادری ، لاہور میں مولانا سرفراز نعیمی کا خون کس نے کیا، ملتان کے سنی بریلوی عالم دین حامد سعید کاظمی کو  قتل کرنے کی کوشش کس نے کی؟ دیوبندی علما میں مولانا حسن جان، مولانا نظام الدین شامزئی ، اہلحدیث عالم ڈاکٹر فاروق کو کس نے شہید کیا؟

کیا آپ نے غور کیا کہ لاہور میں احمدی مساجد پر نماز جمعہ کے دوران حملہ کر کے سو سے زیادہ بے گناہ احمدیوں کا خون کس نے بہایا؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ لاہور میں داتا دربار ، کراچی میں عبداللہ شاہ غازی، پاکپتن میں بابا فرید اسلام آباد میں بری امام، پختونخواہ میں رحمان بابا اور دیگر اولیا الله کے مزاروں پر بے گناہ سنی بریلوی اور شیعہ مسلمانوں کو کس نے شہید کیا؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ راولپنڈی میں آرمی ہیڈ کوارٹرز پر حلمہ کس گروہ نے کیا؟ لال مسجد اسلام آباد کو کس گروہ نے اسلحے اور دہشت گردی کا اڈہ بنایا وہ کونسا گروپ ہے جو بازاروں، دفاتر ، مساجد میں عام پاکستانیوں کا خوں بہانے میں مسرت محسوس کرتا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کون سا گروہ ہے جو پاکستان کے دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے، پاکستان کے اندر اس کا کردار منافقوں، غداروں اور اندرونی دشمنوں جیسا ہے،

یقینی طور پر آپ جانتے ہیں کی ان تمام دہشت گردی کی کاروائیوں کی ذمہ داری نہایت بے شرمی سے طالبان، لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ نے قبول کی ہے
یقینی طور پر آپ جانتے ہیں کہ طالبان اور سپاہ صحابہ تکفیری دیوبندی مسلمانوں کے گروہ ہیں جن میں ایک بھی سنی بریلوی، شیعہ، مسیحی یا احمدی شامل نہیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ تکفیری دیوبندی اسلام اور مسلمانوں کے اور پاک سر زمین کے دشمن کیوں ہیں؟

اس کی وجہ یہ ہے کہ تکفیری دیوبندی ناصبی ہیں ناصبی اس منافق کو کہتے ہیں جو اہلبیت رسول اور آل محمد کا دشمن ہو -یہ لوگ یزید کے پیروکار ہیں اور اس کورضی الله یا رحمت الله مانتے ہیں

چونکہ یزید سے محبت ان کا جزو ایمان ہے اس لئے یہ حسین اور اہل بیت سے محبت رکھنے والے سنی اور شیعہ مسلمانوں کوقتل کرنے میں لطف محسوس کرتے ہیں

ملاحظہ فرمائیں دیوبندیوں کے سب سے مستند ادارے دارالعلوم دیوبند کا یزید کے حق میں فتویٰ جس میں یزید کو رحمہ الله و امیر المومنین کہنے کو جائز قرار دیا گیا ہے

Can we call yazid as raziallah hoo tala anhu?
Answer: 6134 Aug 04,2008
(Fatwa: 997/1082=D-1429

It is traditionally proved from the salaf (the past Ulama) that “Raziallau Anhu” is written and spoken for the Sahaba, and “Rahmatullah Alaih” is written and spoken for non-Sahabah like Tabeen etc. Therefore, there seems no wrong to say “Rahmatullah Alaih” for Yazeed.
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best

Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband (India)

Source: http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=6134

Pakistan Question: 2257
کیا یزید بن معاویہ کو امیر المومنین یا چھٹا خلیفہ رسول کہاجاسکتاہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔
Dec 09,2007 Answer: 2257
فتوی: 580/ ل= 580/ ل

یزید بن معاویہ کو چھٹا خلیفہٴ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہیں کہا جاسکتا کیونکہ خلیفہٴ رسول صلی اللہ علیہ وسلم حقیقت میں وہ لوگ ہیں جنھوں نے اپنے اعمال کے ذریعے سے اس نام کو صحیح ثابت کیا ہو اور آپ علیہ السلام کے بعد آپ کی سنت کو پکڑے رہے ہوں البتہ یزید کو مطلق خلیفہ یا بادشاہ یا مسلمانوں کے امور کو انجام دینے کی وجہ سے امیرالموٴمنین کہہ سکتے ہیں: وفي شرح السنة: یعني أن الخلافة حق الخلافة إنما ھي للذین صدقوا ھذا الاسم بأعمالھم وتمسکوا بسنة رسول اللّہ صلی اللّہ تعالیٰ علیہ وسلم من بعدہ فإذا خالفوا السنة وبدلوا لاسیرة فھم حینئذ ملوک وإن کان أسامیھم خلفاء ولا بأس أن یسمی القائم بأمور المسلمین أمیر الموٴمنین (مرقاة: ج۱۰، ص۱۲۳، ط امدادیہ پاکستان)
واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

Source: http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=ur&id=2257

A Deobandi scholar from the Markazi Dar-ul-Uloom, Banori Town – Karachi, in his book “The Life of Yazeed”, calls him “Ameer ul-Momineen” and writes a whole poem in praise of Yazid:

deobandi

یزید کا امام عالیمقام کے سر انور کی بے ادبی کرنا
————————
ایک روایت کی تحقیق
————————
سوال: عام طور پر یہ روایت بیان کیجاتی ہے کہ یزید کے سامنے جب امام حسین رضی اللہ عنہ کا سرمبارک لایاگیا تو وہ آپ کے دانتوں پر چھڑی مارے نے لگا اسی وقت وہاں موجود ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کو سختی سے روکا ،احقر یہ جاننا چاہتا ہے کہ یہ روایت کس کتاب میں ہے اور صحابی کا نام کیا ہے ؟

جواب: آپ نے جس روایت کے بارے میں دریافت کیا ہے اس کو علامہ ابن کثیر(مولود700ھ متوفی774ھ) نے البدایہ والنہایہ ج8،ص 209، میں درج کیا ہے اوروہ صحابئ جلیل رضی اللہ عنہ جنہوں نے یزید کی اس حرکت شنیع پر نکیرفرمائی ،حضرت ابو برزہ اسلمی رضی اللہ عنہ ہیں ، حافظ ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ(مولود773،ھ متوفی852ھ) نے ان کا نام مبارک نضلہ بن عبید رضی اللہ عنہ ذکر کیاہے ۔(تہذیب التہذیب ج10،ص399) البدایہ والنہایہ ج8،ص 209، کے حوالہ سے مذکورہ روایت درج ذیل ہے :
وقال ابومخنف عن ابی حمزۃ الثمالی عن عبداللہ الیمانی عن القاسم بن بخیت ، قال لماوضع راس الحسین بین یدی یزید بن معاویۃ جعل ینکت بقضیب کان فی یدہ فی ثغرہ،ثم قال ان ہذا وایانا کماقال الحصین بن الحمام المری:

یفلقن ہاما من رجال اعزۃ ٭ علینا وہم کانوا اعق واظلما –

فقال لہ ابوبرزۃ الاسلمی اما واللہ لقد اخذ قضیبک ہذا ماخذاً لقد رایت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یرشفہ ، ثم قال الا ان ہذا سیجیء یوم القیامۃ وشفیعہ محمد، وتجیء وشفیعک ابن زیاد،
ترجمہ:ابو مخنف نے ابو حمزہ ثمالی سے روایت کی ہے ،انہوں نے عبداللہ یمانی سے روایت کی ہے، انہوں نے قاسم بن بخیت سے روایت کی ہے، انہوں نے کہا: جب امام حسین رضی اللہ عنہ کا سرانور یزید کے سامنے رکھاگیا اس کے ہاتھ میں ایک چھڑی تھی جس سے وہ آپ کے سامنے کے دندان مبارک کو کچوکے دینے لگا ،پھر اس نے کہا: بیشک ان کی اورہماری مثال ایسی ہے جیسا کہ حصین بن حمام مری نے کہا: ہماری تلواریں ایسے لوگوں کی کھوپڑیاں پھوڑتی ہیں جوہم پر غلبہ وقوت رکھتے تھے اور جو حد درجہ نافرمان اورظالم تھے- حضرت ابو برزہ اسلمی رضی اللہ عنہ نے فرمایا :سن لے اے یزید! قسم بخدا تو اپنی چھڑی اس مقام پر ماررہا ہے جہاں میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بوسہ دیتے اور چوستے ہوئے دیکھاہے ، پھر فرمایا آگاہ ہوجا !اے یزید بروزمحشر امام حسین رضی اللہ عنہ اس شان سے آئیں گے ان کے شفیع حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہونگے اور تو اس طر ح آئے گا کہ تیرا طرف دار ابن زیادِبدنہاد ہوگا (البدایۃ والنہا یۃ ج 8ص 208)
ونیز مذکورہ کتاب کی ج8ص 215، پر اسی واقعہ سے متعلق روایت بالاکے آخرمیں اس طرح منقول ہے :
فقال لہ ابوبرزۃ: ارفع قضیبک ، فواللہ لربما رایت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم واضعا فیہ علی فیہ یلثمہ- ترجمہ:اس وقت یزید سے ابو برزہ اسلمی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اپنی چھڑی کو ہٹالے! قسم بخدا میں نے بکثرت رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا دہن مبارک امام حسین کے دہن مبارک پر رکھ کرچومتے ہوئے دیکھا ہے ۔

واللہ اعلم بالصواب –

سیدضیاءالدین عفی عنہ
نائب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ
بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔
www.ziaislamic.com
حیدرآباد دکن

hanbal

http://youtu.be/lb2JhitEQxo

Comments

comments

Latest Comments
  1. hassan reza
    -
  2. Ch. Azmat
    -
  3. Dawar
    -
  4. Syed Touseeq Haider
    -
  5. mehr hussain bokhari
    -
  6. Nike WMNS Air Max Excellerate
    -
  7. Nike Air Max 2009
    -
  8. Yves Saint Laurent
    -
  9. Air Jordan 7 Femme
    -
  10. Nike Hyperdunk 2013
    -
  11. Nike Lebron 11 Elite
    -
  12. New Balance MS77
    -
  13. ed hardy Hombres
    -
  14. Hermes Bags (1305)
    -
  15. Air Jordans 3.5
    -
  16. Brand Heels&Shoes
    -
  17. Armani Homme Chaud
    -
  18. Bell Bag
    -
  19. Prada Handbags 2012
    -
  20. Jewelry & Accessories
    -
  21. Adidas Bounce Vente
    -
  22. Nike Air Max 90 EM Homme
    -
  23. Nike Air Max 97
    -
  24. Sarah Khan
    -
  25. shariq
    -
  26. jjqsnehf
    -
  27. Coach Factory Outlet
    -
  28. buy wow gold
    -
  29. michael kors hobo handbags
    -
  30. michael kors designer handbags
    -
  31. michael kors handbags
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.