ہزارہ نسل پرست پارٹی اور عزاداری امام حسین

کوئٹہ میں رہنے والے شیعہ اور سنی، بلوچ، پشتون ، ہزارہ اور پنجابی حضرات جانتے ہیں کہ ہزارہ نسل پرست پارٹی (ہزارہ ڈیموکرٹیک پارٹی) کے پاکستان کی فوج، فرنٹیئر کور اور آئی ایس آئی سے گہرے روابط ہیں دوسرے الفاظ میں جس طرح پنجاب میں عمران خان کی تحریک انصاف آئی ایس آئی کا لگایا ہوا پودا ہے یہی حال کوئٹہ میں ایچ ڈی پی یعنی ہزارہ ڈفر پارٹی کا ہے

ہزارہ ڈفر پارٹی کے لوگوں کو طالبان اور سپاہ صحابہ کی پشت پناہی کرنے والے خفیہ اداروں نے تین کام سونپے ہیں

اول – شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کو قبائلی، نسلی رنگ دے کر کوئٹہ کے مظلوم ہزارہ قبائل کا رشتہ پاکستان کے دیگر علاقوں کے مظلوم شیعہ مسلمانوں سے توڑ دیا جائے

دوئم – شیعہ مسلمانوں کے دل سے اسلام، اہلبیت اور امام حسین کی محبت ختم کر دی جائے اور ان کو لا دین اور ملحد بنا دیا جائے

سوئم – کوئٹہ اور ملک کے دیگر علاقوں میں شیعہ مسلمانوں کو قتل کرنے والے تکفیری دیوبندیوں اور ان کے سرپرستوں (آئی ایس آئی، فوجی جرنیلوں) سے توجہ ہٹا دی جائے

یہی وہ بے حس پارٹی ہے جو کوئٹہ میں شہید ہونے والے دوسری قومیتوں کے شیعہ شہدا کو ہزارہ بنا کر پیش کرتی ہے یا پھر ان کی شہادت پر مکمل خاموشی اختیار کر لیتی ہے

یہی وہ بے ضمیر پارٹی ہے جو شیعہ مسلمانوں کی گرتی ہوئی لاشوں کے درمیان موسیقی اور رقص کے پروگرام منعقد کرتی ہے

پاکستان کی فوج کے تنخواہ دار کچھ صحافی میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایچ ڈی پی کو شیعہ ہزارہ کا نمائندہ بنا کر پیش کرتے ہیں ان میں حامد میر ، سلیم علی اور جناح انسٹیٹوٹ سے تعلق رکھنے والے کچھ شیعہ دشمن پیش پیش ہیں

ایسے شیعہ اور سنی دشمنوں سے ہوشیار رہیں – ایچ ڈی پی کے ایجنٹس بلوچ، پشتوں اور شیعہ میں فساد کروانا چاہتے ہیں تاکہ ان کے اور ان کے آقاؤں کے ایجنڈے کی تکمیل ہو سکے

ابھی حال ہی میں شیعہ ہزارہ گنجان آباد علاقے میجر محمد علی شہید روڈ پر ایچ ڈی پی کے کارکنوں نے عزاداروں کو علمِ عبّاس(ع) نصب کرنے سے روک دیا۔

جب عزادار ایچ ڈی پی کے دفتر گئے اور وہاں درخواست کی کہ ماہ محرم کی مناسبت سے روڈ پر علم عبّاس(ع) نصب ہونے چاہیے تو نسل پرست پارٹی کے رہنماؤں نے جواب دیا کہ ایچ ڈی پی کے جھنڈے اور عبّاس(ع) کے علم میں کوئی فرق نہیں، دونوں جھنڈے ہیں چاہے یہ لگا لو یا وہ۔ ہم پارٹی جھنڈے کی جگہ پر تمہیں علم عبّاس(ع) نصب کرنے نہیں دیں گے۔”

اس سے پہلے یوم شہادت مولا علی پر بھی ایچ ڈی پی کے ایجنٹوں نے رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی تھی اور شیعہ مسلمانوں نے مار مار کر ان کا بھرکس نکال دیا اور ان کے شرمناک رہنما خالق ہزارہ کے امامبارگاہ میں آنے پر پابندی لگا دی تھی

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شیعہ ہزارہ قوم کے بھرپور احتجاج کے بعد نسل پرست پارٹی ایچ ڈی پی نے میجر محمد علی شہید روڈ پر سے اپنے جھنڈے اتار دیے ہیں۔ اب عزادار وہاں پر علم عباس(ع) اور شہداء کی تصاویر لگا رہے ہیں۔

عزاداری کے دشمنوں کی یہ خام خیالی تھی کہ وہ عزاداری پر ضرب لگائیں گے اور پوری شیعہ ہزارہ قوم میں صدائے احتجاج بلند کرنے والا کوئی نہ ہوگا اور پھر وہ اپنی ہمتیں بڑھا کر عزاداری کے خلاف مزید کام کریں گے لیکن خدا را شکر کہ شیعہ ہزارہ ابھی زندہ ہیں، حسین(ع) کے عزادار ابھی زندہ ہیں

اسلام زندہ باد
شیعہ سنی اتحاد زندہ باد
ہزارہ، بلوچ، پشتون، پنجابی اتحاد زندہ باد

قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
حسین اور عزاداری کے دشمنوں پر لعنت

Here’s a video clip of a Shia Hazara school boy, his father was martyred in Takfiri Deobandi Sipah-e-Sahaba’s attack on the Al Quds Day rally in Quetta two years ago. Listen to this young boy’s commitment to Shia Islamic ideology and Imam Hussain (a.s.). Enemies of Shia Hazara are using an edited version of this clip by deleting this boy’s reference to Imam Hussain, Hussaini and Labbaik Ya Hussain. This shows that both Takfiri Deobandis of Sipah-e-Sahaba and ISI-agents in Hazara Dushman Party are enemies of Shia Hazara and enemies of Imam Hussain.

This Shia Hazara boy is reciting poetry during his father’s funeral. Our salute to this boy, his father and the entire Shia Hazara community.

Adapted from facebook

ہمارے معاشرے میں ایک چھوٹا سا گروہ ایسا ہے جو قومیت کی بنیاد پر افغانستان کی اتنی باتیں کرتا ہے کہ بلوچستان اور پاکستان کو بالکل بھلا دیتا ہے۔ دوسرا چھوٹا سا گروہ مذہب کی بنیاد پر ایران کی اتنی باتیں کرتا ہے کہ بلوچستان اور پاکستان کو بالکل بھول جاتا ہے۔ پاکستان میں رہتے ہوئے پاکستان سے بیزاری اور افغانستان یا ایران سے ہمدردی جتانا کیسی عقل مندی ہے؟؟؟

ہم نہ افغانستانی ہیں اور نہ ایرانی، ہم صرف اور صرف پاکستانی ہیں۔ ہماری وفاداریاں صرف پاکستان کے لئے ہونی چاہیے۔ قوم دوست بنو لیکن پاکستان کی بجائے افغانستان کو ترجیح مت دو، مذہب پرست بنو لیکن پاکستان کی بجائے ایران کو ترجیح مت دو۔۔۔۔

Source: Karbala-e-Quetta

Hazara Democratic Party (HDP) and Sipah Sahaba are two sides of the same coin.

دُشمنوں کی زبان میں بات کرنے والا خائن ٹولہ : ایچ ڈی پی

Source: KeQ

Comments

comments

Latest Comments
  1. Hasan Hazara
    -
  2. Fatima
    -
  3. Muzzafar
    -
  4. Owl
    -
  5. Ayesha
    -
  6. Shabbir Ali
    -
  7. Qadir HDP
    -
  8. HAZARA
    -
  9. Qadir
    -
  10. Muhammad Musa Ali
    -
  11. Hazara Ali Musa
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.