اسرائیل، غزہ اور مسلمانوں کی منافقت


ٹورنٹو میں رہنے والے یہ جعلساز پاکستان میں شہید ہونے والے ہزاروں شیعہ اور سنی بریلوی مسلمانوں کے حق میں کوئی مظاہرہ کیوں نہیں کرتے؟

Related posts: Why are 6000 Shia children killed in Pakistan less worthy than a few dozen Palestinians?

Why are Islamists and pseudo-liberals silent on Parachinar, the Pakistani Gaza?

گزشتہ کچھ روز سے پاکستان اور دیگر مسلمان ممالک کے غیرت مند سیاستدانوں، صحافیوں، انسانی حقوق کے علمبرداروں، فوجی جرنیلوں، جہادی فرقہ وارانہ گروہوں اور اسلام کے رکھوالوں کو ایک نیا موضوع مل گیا ہے یعنی غزہ، اسرئیل اور فلسطین

انیس سو ستاسی سے لے کر دو ہزار گیارہ تک کل آٹھ ہزار فلسطینی مارے گۓ اور پندرہ سو اسرائیلی . کل ملا کر پچانوے سو تعداد بنتی ہے

جبکہ پاکستان میں انیس سو ستاسی سی اب تک کل 22 ہزار کے قریب شیعہ ،دو سو کے قریب احمدی، دو سو کے قریب مسیحی ، سینکڑوں ہندو اور سکھ ، چوالیس ہزار عام شہری ، ہزاروں پشتون اور بلوچ،، تقریباً چار ہزار پولیس اور فوجی ، مارے جا چکے ہیں کل تعداد تقریبآ (77000) ستر ہزار بنتی ہے یعنی اسرائیل فلسطین جنگ سے تقریبآ آٹھ گنا زیادہ

مگر ان غیرت مندوں کے منہ سے کبھی کوئی لفظ ہمدردی کا نہیں نکلا. نہ ہی ان کو کبھی کوئی انسانیت یا انسانی حقوق یا امت کی یاد آئی

بلکہ اکثریت بیٹھی ان قاتلوں کی حمایت میں تاویلیں دے رہی ہوتی ہے

اگر کسی کے دل میں واقعی مسلمانوں یا انسانوں کا درد ہی تو اسکو پاکستان میں تکفیری دیوبندیوں (طالبان اور سپاہ صحابہ) کے ہاتھوں شہید ہونے والے سنی بریلوی، شیعہ، احمدی، مسیحی وغیرہ کیوں نظر نہیں آتے

حالانکہ برما میں مرنے والے ایک سو افراد اور غزہ میں مرنے والے پچاس ساٹھ افراد کے مرنے پر شور مچ جاتا ہے

کیا پاکستان میں دیوبندی سلفی جہادیوں کے ہاتھوں مرنے والے لوگ انسان نہیں ؟

کیا پاکستان میں مرنے والوں کی اکثریت مسلمان نہیں؟ کیا اگر مسلمان مسلمان کا خون بہائے تو وہ حلال ہو جاتا ہے اور اگر اسرائیلی یہودی اور برما کے بدھ مسلمانوں کومار دیں تو وہ حرام ہے ؟

کیا گلگت بلتستان اور کویٹہ میں بسوں سے اتار کر شناختی کارڈ چیک کر کے شیعہ مسلمانوں کو شہید کرنا اسرائیلی حملوں سے چھوٹا جرم ہے ؟ کیا لاہور میں احمدی مساجد پر حملہ کر کے سو احمدیوں کو نماز جمعہ پڑھتے ہوۓ شہید کر دینا چھوٹا جرم ہے؟

پاکستانی فوج کے پالے ہوۓ تکفیری دیوبندی طالبان اور سپاہ صحابہ کے مظالم پر عرب لیگ، او آئ سی اور اقوام متحدہ کیوں خاموش رہتے ہیں؟

کیا وجہ ہے کہ ہم اسرایئل کے فلسطین پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں لیکن حماس کے سلفی جہادیوں کے اسرائیل کے بےگناہ شہریوں پر بے دریغ حملوں پر خاموشی اختیار کرتے ہیں ؟

کیا وجہ ہے کہ ہمارے انسانی حقوق اور اسلامی اخلاقیات کےمعیار نہ صرف دوہرے ہیں بلکہ منافقت پر مبنی ہیں؟

آئیے مل کر ان سب کی مذمت کریں جو اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہیں لیکن پاکستان میں تکفیری دیوبندی طالبان اور سپاہ صحابہ کے ہاتھوں ہزاروں بے گناہ سنی، شیعہ مسلمانوں کی شہادت پر خاموش رہتے ہیں

(فیس بک سے ماخوذ)

Comments

comments

Latest Comments
  1. Haider Toori
    -
  2. Naila Cheema
    -
  3. Behzad Bugti
    -
  4. Behzad Bugti
    -
  5. Behzad Bugti
    -
  6. Muhammad
    -
  7. Nike Zoom Lebron 9(IX)
    -
  8. Air Jordan 8 (VIII)
    -
  9. Air Jordan 13 Retro
    -
  10. Nike LeBron 10 Low
    -
  11. Air Jordan 1
    -
  12. Air Jordan 2
    -
  13. New Balance 1574
    -
  14. Nike Air Max 2009
    -
  15. Nike Shox R4M
    -
  16. Salomon XT Hawk
    -
  17. Air Jordan 6
    -
  18. Nike Free 3.0 Homme
    -
  19. Gianmarco Lorenzi
    -
  20. Women
    -
  21. Papier Bag
    -
  22. Gucci Horsebit Tassel
    -
  23. Ed Hardy Botas
    -
  24. Gucci Totes
    -
  25. Miu Miu Dress Outlet
    -
  26. Burberry Shoes
    -
  27. Air Jordan 23
    -
  28. Berline
    -
  29. Nike?Air?Max?2009?Running
    -
  30. Air Jordan Q4
    -
  31. Nike Air Max 2013
    -
  32. Jordan Aero Mania
    -
  33. Nike Premier Football Boots
    -
  34. Nike Free 5.0
    -
  35. jfqqirdmnt
    -
  36. michael kors handbags
    -
  37. nike air max pink
    -
  38. 蘇民峰
    -
  39. nike air max 95
    -
  40. 下學期
    -
  41. 特招
    -
  42. 縱橫數海
    -
  43. 地理
    -
  44. 研究所
    -
  45. 翰林版
    -
  46. nike air max 90 womens
    -
  47. nike air max ltd
    -
  48. yachTygf
    -
  49. 遠東版
    -
  50. 康軒版
    -
  51. ray ban 3386
    -
  52. ray ban clubmaster
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.