تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کا سکھر اور حیدر آباد میں سنی مسلمانوں پر حملہ

Takfiri Deobandi terrorists attack Sunni Barelvi Muslims in Sukkur and Hyderabad

سپاہ صحابہ کے تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کا سکھر اور حیدر آباد میں سنی بریلوی مسلمانوں پر حملہ

سعودی حکومت کے پالتو تکفیری دیوبندی گروہ سپاہ صحابہ کی جانب سے سنی بریلوی مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے – کراچی کے نشتر پارک میں سنی بریلوی رہنماؤں کی شہادت سے لے کر لاہور میں مولانا سرفراز نعیمی کی شہادت تک اور لاہور کے داتا دربار سے لے کر اسلام آباد میں بری امام کے مزار پر حملے وغیرہ کی صورت میں تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کے ہاتھوں سنی نسل کشی جاری ہے – اس نسل کشی کی سعودی عرب ، جماعت اسلامی اور طالبان کی حمایت حاصل ہے اسی لیے پاکستانی اخبار اور ٹی وی میں موجود تکفیری دیوبندی لابی سنی نسل کشی پر خاموش ہے – تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کے ہاتھوں پاکستان میں ہزاروں بے گناہ شیعہ اور سنی مسلمان شہید ہو چکے ہیں – تکفیری دیوبندی گروہ سپاہ صحابہ کے دہشت گرد رہنما اور کارکن کسی رحم اور ہمدردی کے مستحق نہیں – قران کی رو سے یہ مفسد فی الارض ہیں اور زمین کو ان کے مکروہ وجود سے پاک کیا جانا چاہیے –

کلعدم لشکر جنگلی (جھنگوی) کا سپاہ خرابہ کے دہشت گردوں کے ساتھ مل کر انجمن طلباء اسلام کے کارکن پر شدید تشدد تشویش ناک حالت میں اسپتال داخل تمام دوستوں سے دُعا کی درخواست ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں انجمن طلباء اسلام کے ناظم طارق سعیدی دیگر دوستوں کے ہمراہ کنونشن کی تشہیر کر رہے تھے کہ اچانک جدید ممنوعہ اسلحہ سے لیس سپاہ یزید کے دہشتگرد اے ٹی آئی کے کارکنوں پر پِل پڑے کارکنان کو شدید زخمی حالت میں اسپتال داخل کروایا گیا

کل حیدر آباد میں سنی تحریک کےآفس پر حملے اور ان کے 3 کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والے دہشتگروں کا تعلق کالعدم دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ سے ہے۔ سنی تحریک کے آفس پر حملے اور ان کے 3 کارکنوں کے قتل میں سے عمران کمانڈو سپاہ صحابہ کا دہشتگرد گرفتار ہو چکا ہے۔ واضح رہے کہ سپاہ صحابہ پاکستان میں دہشتگرد کالعدم جماعت ہے جو پاکستان میں شیعہ، سنی کے قتل میں ملوث ہے اور ملک میں سعودی ایما پر فرقہ وارانہ فساد کرانے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔۔

Comments

comments

Latest Comments
  1. Pakistan Tribune
    -
  2. Bilal Raza Qadri
    -
  3. Muawiya Abu Yazid Deobandi
    -
  4. Muhammad ibn Abdul Wahhab Deobandi
    -
  5. Mirza Ahud
    -
  6. azeem qadri
    -
  7. Muhammad Muawiyah Jhangvi
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.